منزل فیل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (قرات) شروع فاتحہ سے سورہ یونس تک پھر سورہ لقمان تک پھر آخر تین دن میں سارا قرآن ختم کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (قرات) شروع فاتحہ سے سورہ یونس تک پھر سورہ لقمان تک پھر آخر تین دن میں سارا قرآن ختم کرنا۔